نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز ویمنز کے مابین دوسرا ٹی 20 کرکٹ میچ جمعہ کو کھیلا جائے گا

ویلنگٹن ۔ 15 مارچ (اے پی پی) نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے مابین پانچ ٹی 20 میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ جمعہ کو ماﺅنٹ موگینوئی میں کھیلا جائے گا۔

مزید خبریں