اسلام آباد۔ 10 اپریل (اے پی پی) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے آزربائیجان کے سفیر نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی اور دوطرفہ تعاون کے امور زیر غور آئے ۔پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے آزربائیجان کے سفیر نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور زیر غور آئے ۔
نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے آزربائیجان کے سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی اور دوطرفہ تعاون کے امور پر تبادلہ خیال

مزید خبریں