اسلام آباد ۔ 6 اگست (اے پی پی) قومی کمیشن برائے تکنیکی و پیشہ وارانہ تربیت (نیوٹیک) ملک میں خواتین کی تکنیکی و پیشہ وارانہ تربیت کو بہتر بنا کر مالی استحکام اور مفید شہری بنائے گا۔ پیر کو نیوٹیک حکام نے ”اے پی پی“ کو بتایا کہ نیوٹیک ضرورت مند لڑکیوں اور خواتین کو مختلف ہنر کے ساتھ ساتھ بنیادی تعلیم بھی دے رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ …
نیوٹیک ملک میں خواتین کی تکنیکی و پیشہ وارانہ تربیت کو بہتر بنا کر مالی استحکام اور مفید شہری بنائے گا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 6 اگست (اے پی پی) قومی کمیشن برائے تکنیکی و پیشہ وارانہ تربیت (نیوٹیک) ملک میں خواتین کی تکنیکی و پیشہ وارانہ تربیت کو بہتر بنا کر مالی استحکام اور مفید شہری بنائے گا۔ پیر کو نیوٹیک حکام نے ”اے پی پی“ کو بتایا کہ نیوٹیک ضرورت مند لڑکیوں اور خواتین کو مختلف ہنر کے ساتھ ساتھ بنیادی تعلیم بھی دے رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ خواتین میں غربت کے خاتمہ کیلئے ان کو بیوٹیشن، کھانے پکانے، بیکری، سلائی کڑھائی اور خصوصی طور پر تیار کئے گئے آئی ٹی کورسز میں تربیت دی جا رہی ہے۔ نیوٹیک کا ملک میں غربت کے خاتمہ اور معاشرہ کے کمزور طبقات کے حالات زندگی کو بہتر بنانے میں اہم کردار ہے۔








