اسلام آباد ۔ 29 نومبر (اے پی پی) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ یونٹ فور سے جنریش ٹیرف کے تعین کے لئے درخواست سماعت کے لئے منظور کر لی ہے۔ نیپرا ذرائع کے مطابق اس بجلی گھر کی پیداواری استعداد 315میگاواٹ ہے اور ستمبر 2017ءسے اس نے اپنی پیداوار کا آغاز کردیا ہے ۔ یہ بجلی گھر مئی 2016ءسے جاری لائسنس کے تحت کام …
نیپرا نے چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ یونٹ فور سے جنریش ٹیرف کے تعین کے لئے درخواست سماعت کے لئے منظور کر لی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 29 نومبر (اے پی پی) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ یونٹ فور سے جنریش ٹیرف کے تعین کے لئے درخواست سماعت کے لئے منظور کر لی ہے۔ نیپرا ذرائع کے مطابق اس بجلی گھر کی پیداواری استعداد 315میگاواٹ ہے اور ستمبر 2017ءسے اس نے اپنی پیداوار کا آغاز کردیا ہے ۔ یہ بجلی گھر مئی 2016ءسے جاری لائسنس کے تحت کام کررہا ہے۔ درخواست میں 2013ءسے 2040ءتک 28سال میں سرمائے کی چھوٹ کی درخواست کی گئی ہے اور 40 سال کے لئے قابل عمل ٹیرف جاری کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔








