واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری کر دیئے

اسلام آباد ۔ 7 اگست (اے پی پی) واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری کر دیئے ہیں۔ منگل کو جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 214800 کیوسک اور اخرج 170000 کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 38000 کیوسک اور اخراج 38000 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلا کے مقام …

اسلام آباد ۔ 7 اگست (اے پی پی) واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری کر دیئے ہیں۔ منگل کو جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 214800 کیوسک اور اخرج 170000 کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 38000 کیوسک اور اخراج 38000 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلا کے مقام پر پانی کی آمد 36600 کیوسک اور اخراج 10000 کیوسک، دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد 98100 کیوسک اور اخراج 64900 کیوسک ہے۔ تربیلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386 فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1521.44 فٹ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 4.478 ملین ایکڑ فٹ ہے۔

مزید خبریں