اسلام آباد۔7اکتوبر (اے پی پی):واپڈا نے دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمدواخراج کے اعدادوشمار جاری کر دیے۔ منگل کوجاری اعدادوشمار کےمطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 63 ہزار 400 کیوسک اور اخراج 63 ہزار کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 11 ہزار 900 کیوسک اور اخراج 11 ہزار 900 کیوسک، خیرآباد پل پر پانی کی آمد 45 ہزار 200 …
واپڈا کی آبی ذخائر میں پانی کی آمدواخراج بارے رپورٹ جاری

مزید خبریں
اسلام آباد۔7اکتوبر (اے پی پی):واپڈا نے دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمدواخراج کے اعدادوشمار جاری کر دیے۔ منگل کوجاری اعدادوشمار کےمطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 63 ہزار 400 کیوسک اور اخراج 63 ہزار کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 11 ہزار 900 کیوسک اور اخراج 11 ہزار 900 کیوسک، خیرآباد پل پر پانی کی آمد 45 ہزار 200 کیوسک اور اخراج 45 ہزار 200 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد 19 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 9 ہزار کیوسک،
دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد 19 ہزار 100 کیوسک اور اخراج 8 ہزار کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔ آبی ذخائر میں تربیلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1402 فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1550.00 فٹ، پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550 فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 5.728 ملین ایکڑ فٹ ہے۔
منگلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050 فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1241.35 فٹ، پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 7.224 ملین ایکڑ فٹ ہے۔ چشم ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 649.00 فٹ، پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.311 ملین ایکڑ فٹ ہے۔








