اسلام آباد۔7جولائی (اے پی پی):ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاسکل(8 جولائی کو )ویڈیو لنک کے ذریعے ہوگا۔ اجلاس کی صدارت ورلڈ بلائنڈ کرکٹ لمیٹڈ کے صدر سید سلطان شاہ کریں گے۔ اجلاس میں 6ممالک کے ممبران شرکت کریں گے۔ اجلاس میں آئی سی سی سے الحاق سمیت دیگرمعاملات پر غورکیا جائے گا ۔اس کے ساتھ ساتھ اجلاس کے دوران افغانستان کی ممبر شپ پربھی غور کیا جائے …
ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس (کل) ویڈیو لنک کے ذریعے ہوگا

مزید خبریں
اسلام آباد۔7جولائی (اے پی پی):ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاسکل(8 جولائی کو )ویڈیو لنک کے ذریعے ہوگا۔ اجلاس کی صدارت ورلڈ بلائنڈ کرکٹ لمیٹڈ کے صدر سید سلطان شاہ کریں گے۔ اجلاس میں 6ممالک کے ممبران شرکت کریں گے۔ اجلاس میں آئی سی سی سے الحاق سمیت دیگرمعاملات پر غورکیا جائے گا ۔اس کے ساتھ ساتھ اجلاس کے دوران افغانستان کی ممبر شپ پربھی غور کیا جائے گا۔








