نواب شاہ ۔ 17 فروری (اے پی پی) ورلڈ بینک گروپ کے صدر جم یانگ کم نے پاکستان میں دہشت گرد حملوں کی مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں ورلڈ بینک کے صدر نے ورلڈ بینک گروپ کی جانب سے متاثرین کے ساتھ دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم ہر طرح کے تشدد کی مذمت کرتے ہیں اور دنیا کو پرامن بنانے کے لئے پرعزم …
ورلڈ بینک گروپ کے صدرکی پاکستان میں دہشت گرد حملوں کی مذمت

مزید خبریں
نواب شاہ ۔ 17 فروری (اے پی پی) ورلڈ بینک گروپ کے صدر جم یانگ کم نے پاکستان میں دہشت گرد حملوں کی مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں ورلڈ بینک کے صدر نے ورلڈ بینک گروپ کی جانب سے متاثرین کے ساتھ دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم ہر طرح کے تشدد کی مذمت کرتے ہیں اور دنیا کو پرامن بنانے کے لئے پرعزم رہیں گے۔ انہوں نے سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔








