اسلام آباد ۔ 16 اگست (اے پی پی) پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے زیراہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے ورلڈ جونیئر تائیکوانڈو چیمپیئن شپ کی تیاری کےلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری ہے۔ پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے صدر کرنل (ر) وسیم احمد جنجوعہ کے مطابق تربیتی کیمپ میں 8 مرد اور 8 خواتین کھلاڑی تربےت حاحل کر رہے ہےں ۔ مرد کھلاڑیوں …
ورلڈ جونیئر تائیکوانڈو چیمپیئن شپ کی تیاری کےلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ اسلام آباد میں جاری
اسلام آباد ۔ 16 اگست (اے پی پی) پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے زیراہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے ورلڈ جونیئر تائیکوانڈو چیمپیئن شپ کی تیاری کےلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری ہے۔ پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے صدر کرنل (ر) وسیم احمد جنجوعہ کے مطابق تربیتی کیمپ میں 8 مرد اور 8 خواتین کھلاڑی تربےت حاحل کر رہے ہےں ۔ مرد کھلاڑیوں کو محمد حنیف جبکہ خواتین کھلاڑیوں کو ناجیہ خان جدید اور اعلیٰ معیار کی تربیتدے رہے ہےں۔ واضح رہے ورلڈ جوینئر تائیکوانڈو چیمپیئن شپ رواں سال نومبر کے دوسرے ہفتے کینیڈا میں کھیلی جائے گی۔









