اسلام آباد ۔ 08 ستمبر (اے پی پی) پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے زےراہتمام ورلڈ سائےکلنک چیمپئن شپ کی تےاری کےلئے قومی کھلاڑےوں کا جاری تربیتی کیمپ عیدالاضحی کی وجہ سے ایک ہفتہ کیلئے بند رہے گا۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری سید اظہر علی شاہ کے مطابق ورلڈ سائیکلنگ چیمپئین شپ کی تیاری کیلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری ہے۔ فیڈریشن نے عیدالاضحی …
ورلڈ سائےکلنک چیمپئن شپ کی تےاری کےلئے قومی کھلاڑےوں کا تربیتی کیمپ عیدالاضحی کی وجہ سے ایک ہفتہ کیلئے بند رہے گا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 08 ستمبر (اے پی پی) پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے زےراہتمام ورلڈ سائےکلنک چیمپئن شپ کی تےاری کےلئے قومی کھلاڑےوں کا جاری تربیتی کیمپ عیدالاضحی کی وجہ سے ایک ہفتہ کیلئے بند رہے گا۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری سید اظہر علی شاہ کے مطابق ورلڈ سائیکلنگ چیمپئین شپ کی تیاری کیلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری ہے۔ فیڈریشن نے عیدالاضحی کی وجہ سے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 11 سے 18 ستمبر تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ دوبارہ 19 ستمبر سے شروع ہو گا۔








