ورلڈ ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ آئندہ سال جنوری میں کوریا میں کھیلی جائے گی

اسلام آباد۔29اکتوبر (اے پی پی):ورلڈ ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ آئندہ سال جنوری میں کوریا میں کھیلی جائے گی۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن نے میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ چیمپئن شپ میں دنیا بھر سے بائولرز حصہ لیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن ایونٹ کی تیاری کے سلسلہ میں کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ لگانے کی …

اسلام آباد۔29اکتوبر (اے پی پی):ورلڈ ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ آئندہ سال جنوری میں کوریا میں کھیلی جائے گی۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن نے میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے کیا۔

انہوں نے کہا کہ چیمپئن شپ میں دنیا بھر سے بائولرز حصہ لیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن ایونٹ کی تیاری کے سلسلہ میں کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ لگانے کی منصوبہ بندی تیار کررہی ہے جو کہ اسلام آباد میں دسمبر میں لگایا جائے گا۔

مزید خبریں