ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ 2018ءکے سلسلے میں ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز ہو گیا

زیورخ ۔ 14 ستمبر (اے پی پی) آئندہ برس شیڈول فیفا ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کے سلسلے میں روس میں ٹکٹوں کی فروخت کے پہلے مرحلے کا آغاز ہو گیا ہے، میگا ایونٹ 14 جون سے شروع ہو گا۔ فٹ بال کی عالمی تنظیم (فیفا) نے ٹکٹوں کی فروخت کے حوالے سے تمام تر تفصیلات جاری کر دی ہیں جس کے تحت پہلے مرحلے میں ٹکٹوں کی فروخت کا …

زیورخ ۔ 14 ستمبر (اے پی پی) آئندہ برس شیڈول فیفا ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کے سلسلے میں روس میں ٹکٹوں کی فروخت کے پہلے مرحلے کا آغاز ہو گیا ہے، میگا ایونٹ 14 جون سے شروع ہو گا۔ فٹ بال کی عالمی تنظیم (فیفا) نے ٹکٹوں کی فروخت کے حوالے سے تمام تر تفصیلات جاری کر دی ہیں جس کے تحت پہلے مرحلے میں ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز جمعرات سے ہو گیا ہے جو کہ 12 اکتوبر تک جاری رہے گا، شائقین فیفا کی ویب سائٹ پر ہر میچ کیلئے الگ الگ ٹکٹوں کی درخواستیں جمع کرانے کے اہل ہوں گے، ٹکٹوں کے حصول میں کامیاب اور ناکام رہنے والے شائقین کو 16 نومبر کو مطلع کیا جائے گا۔

Leave a Reply