ورلڈ کپ ٹرافی جیتنا خواب ہے، ہدف کے حصول کیلئے کھلاڑیوں کو صلاحیتوں سے بڑھ کر کارکردگی دکھانا ہو گی، روہت شرما

مانچسٹر ۔ 8 جولائی (اے پی پی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اوپننگ بیٹسمین روہت شرما نے کہا ہے کہ آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ ٹائٹل جیتنا خواب ہے، ہدف کے حصول کیلئے کھلاڑیوں کو کھیل کے تینوں شعبوں میں صلاحیتوں سے بڑھ کر کارکردگی دکھانا ہو گی۔ آئی سی سی ورلڈ کپ 2019ءکا پہلا سیمی فائنل میچ (آج) منگل کو بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں …

مانچسٹر ۔ 8 جولائی (اے پی پی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اوپننگ بیٹسمین روہت شرما نے کہا ہے کہ آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ ٹائٹل جیتنا خواب ہے، ہدف کے حصول کیلئے کھلاڑیوں کو کھیل کے تینوں شعبوں میں صلاحیتوں سے بڑھ کر کارکردگی دکھانا ہو گی۔ آئی سی سی ورلڈ کپ 2019ءکا پہلا سیمی فائنل میچ (آج) منگل کو بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان مانچسٹر کے مقام پر کھیلا جائے گا۔

مزید خبریں

Leave a Reply