ہرارے۔ 19 مارچ (اے پی پی) آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائرکے سپر سکسز مرحلے میں (آج) منگل کو افغانستان اور متحدہ عرب امارات کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ ایونٹ میں (کل) بدھ کو بھی سپر سکسز کا ایک میچ کھیلا جائیگا جس میں سکاٹ لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔
ورلڈ کپ کوالیفائر، افغانستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان میچ (آج) کھیلا جائے گا

مزید خبریں