اسلام آباد ۔ 07 نومبر (اے پی پی) وزارت اطلاعات و نشریات کے زیر اہتمام ”تنازعات کی کوریج اور کرائسز کمیونیکیشن“ کے موضوع پر کورس ڈویلپمنٹ سے متعلق قومی مشاورتی کانفرنس 9 نومبر کو ایچ ای سی میں منعقد ہو گی۔ کانفرنس کے انعقاد کا مقصد کورس کی ترقی ہے جو کہ ملک بھر کی یونیورسٹیوں کے ماس کمیونیکیشن کے شعبہ میں پڑھایا جائے گا۔ کانفرنس کا اہتمام پاکستان پیس …
وزارت اطلاعات و نشریات کے زیر اہتمام ”تنازعات کی کوریج اور کرائسز کمیونیکیشن“ کے موضوع پر قومی مشاورتی کانفرنس 9 نومبرکوہو گی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 07 نومبر (اے پی پی) وزارت اطلاعات و نشریات کے زیر اہتمام ”تنازعات کی کوریج اور کرائسز کمیونیکیشن“ کے موضوع پر کورس ڈویلپمنٹ سے متعلق قومی مشاورتی کانفرنس 9 نومبر کو ایچ ای سی میں منعقد ہو گی۔ کانفرنس کے انعقاد کا مقصد کورس کی ترقی ہے جو کہ ملک بھر کی یونیورسٹیوں کے ماس کمیونیکیشن کے شعبہ میں پڑھایا جائے گا۔ کانفرنس کا اہتمام پاکستان پیس کنسلٹیٹیو پی پی سی میں ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی مدد سے کیا ہے۔ پی پی سی وزارت اطلاعات و نشریات کا ریسرچ اینڈ کمیونیکیشن کا منصوبہ ہے۔








