وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے جوائنٹ سیکرٹری ڈاکٹر طارق مسعود کو رویت ہلال کمیٹی میں بطور ممبر تکنیکی ماہر تعینات کر دیا گیا

اسلام آباد ۔ 22 اپریل (اے پی پی) وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے جوائنٹ سیکرٹری ڈاکٹر طارق مسعود کو رویت ہلال کمیٹی میں بطور ممبر تکنیکی ماہر تعینات کر دیا گیا ہے۔ بدھ کو اس سلسلہ میں وزارت مذہبی امور سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔