وزارت قومی صحت کے جناح میڈیکل کمپلیکس اینڈ ریسرچ سینٹر منصوبہ کےلئے 500.000 ملین روپے مختص

وزارت قومی صحت کے جناح میڈیکل کمپلیکس اینڈ ریسرچ سینٹر منصوبہ کےلئے 500.000 ملین روپے مختص

اسلام آباد۔12جون (اے پی پی):پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت آئندہ مالی سال کےلئے وزارت قومی صحت کے جناح میڈیکل کمپلیکس اینڈ ریسرچ سینٹر منصوبہ کےلئے 500.000 ملین روپے مختص کئے گئے ہیں ۔

جمعہ کو جاری پی ایس ڈی پی کی دستاویز کے مطابق جناح میڈیکل کمپلیکس اینڈ ریسرچ سینٹر منصوبہ کےلئے 30 جون 2026 تک متوقع اخراجات کا حجم 4،181.000 تک رہے جبکہ اآئندہ مالی سال کےلئے جناح میڈیکل کمپلیکس اینڈ ریسرچ سینٹر منصوبہ کےلئے 500.000 ملین روپے فنڈ مختص کئے گئے ہیں۔