وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج سکیم کیلئے میڈیکل سرٹیفکیٹ جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی

اسلام آباد ۔ 10 اپریل (اے پی پی) وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج سکیم کیلئے میڈیکل سرٹیفکیٹ جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی ہے جس کے مطابق سرکاری عازمین حج اپنے بینکوں میں میڈیکل فارم 30 اپریل 2020ءتک جمع کرا سکتے ہیں۔ وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق میڈیکل سرٹیفکیٹ جمع کرانے میں توسیع جاری حالات کے پیش نظر کی گئی ہے۔

مزید خبریں