31 C
Islamabad
جمعہ, مئی 16, 2025
ہومقومی خبریںوزارت مذہبی امور نے سفر حج کیلئے کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ کی پابندی...

وزارت مذہبی امور نے سفر حج کیلئے کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ کی پابندی ختم کر دی

- Advertisement -

اسلام آباد۔6دسمبر (اے پی پی):وزارت مذہبی امور نے این سی او سی کی ایڈوائزری پر سفر حج کیلئے کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ کی پابندی ختم کر دی ہے۔

بدھ کو وزارت مذہبی امور کی طرف سے متعلقہ بینکوں کو ہدایات جاری کر دی گئیں۔ حج درخواست گزاروں کو کورونا ویکسین کا سرٹیفکیٹ جمع کروانے یا کسی بھی قسم کے ٹیسٹ کروانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=417520

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں