اسلام آباد ۔ 12 مئی (اے پی پی) وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی عازمین حج کو دوران حج انتقال کی صورت میں 5 لاکھ روپے اور کسی حادثہ میں ایک ٹانگ سے معذوری کی صورت میں ڈیڑھ لاکھ جبکہ مستقل معذوری کی صورت میں اڑھائی لاکھ اور بیماری کی صورت میں عازمین کے ہنگامی انخلاءپر تین لاکھ روپے ادا کرے گی۔ وزارت مذہبی امور و بین المذاہب …
وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کے حکام کی ”اے پی پی“ سے گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 12 مئی (اے پی پی) وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی عازمین حج کو دوران حج انتقال کی صورت میں 5 لاکھ روپے اور کسی حادثہ میں ایک ٹانگ سے معذوری کی صورت میں ڈیڑھ لاکھ جبکہ مستقل معذوری کی صورت میں اڑھائی لاکھ اور بیماری کی صورت میں عازمین کے ہنگامی انخلاءپر تین لاکھ روپے ادا کرے گی۔ وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کے حکام نے ”اے پی پی“ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزارت حج 2018ءکے دوران حج متاثرین کو معاوضہ کیلئے تکافل کے تحت رسک مینجمنٹ کیلئے حج محافظ سکیم جاری رکھے گی۔








