وزارت مذہبی امور کی حج 2027 کے لئے رجسٹریشن کرانے والے افراد کے لئے نئی ہدایات جاری

وزارت مذہبی امور نے حج 2027 کے لئے رجسٹریشن کرانے والے افراد کے لئے نئی ہدایات جاری کی ہیں ۔ بدھ کو ترجمان مذہبی امور کے مطابق وزارت مذہبی امور نے حج 2027 کے لئے رجسٹریشن کرانے والے افراد سے کہا ہے کہ رجسٹریشن کے بعد دوسرا مرحلہ نزدیک ہے، اس لئے وہ نئی معلومات اور راہنمائی کے لئے ’’پاک حج‘‘ ایپ یا حج ہیلپ لائنز کا استعمال کریں تاکہ …

اسلام آباد۔22جولائی (اے پی پی):وزارت مذہبی امور نے حج 2027 کے لئے رجسٹریشن کرانے والے افراد کے لئے نئی ہدایات جاری کی ہیں ۔ بدھ کو ترجمان مذہبی امور کے مطابق وزارت مذہبی امور نے حج 2027 کے لئے رجسٹریشن کرانے والے افراد سے کہا ہے کہ رجسٹریشن کے بعد دوسرا مرحلہ نزدیک ہے، اس لئے وہ نئی معلومات اور راہنمائی کے لئے ’’پاک حج‘‘ ایپ یا حج ہیلپ لائنز کا استعمال کریں تاکہ دوسرے مرحلے سے متعلقہ تمام معلومات سے انہیں بروقت آگاہی ہو سکے۔

 

مزید خبریں