اسلام آباد ۔ 19 اپریل (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے پلاننگ کمیشن کے ترقیاتی کاموں کے لئے مجموعی طورپر اب تک 2ارب 51کروڑ 90لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں ۔ حکومت نے اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے 9ارب 14کروڑ 20لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز مختص کئے ہیں۔
وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے پلاننگ کمیشن کے ترقیاتی کاموں کے لئے 2ارب 51کروڑ روپے کے فنڈز جاری کردیئے

مزید خبریں