وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے پی ایس ڈی پی کے تحت مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے 6 کھرب 44 ارب 41 کروڑ 91 لاکھ روپے جاری کر دیئے

اسلام آباد ۔30اپریل (اے پی پی)وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طور پر اب تک 6 کھرب 44 ارب 41 کروڑ 91 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں۔ حکومت نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں کے لئے مجموعی طور پر 10 کھرب اےک ارب روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں۔

مزید خبریں