اسلام آباد۔27اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم آزادکشمیر کے استعفیٰ کی خبریں جھوٹ پر مبنی ہیں۔ پیر کو وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کے استعفیٰ کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے ترجمان نے کہا کہ وزیراعظم آزادکشمیر نے صدر آزاد کشمیر کو استعفیٰ نہیں بھجوایا۔ترجمان نے کہا کہ وزیراعظم چوہدری انوارالحق سے منسوب صحافیوں سے رسمی گفتگو کی خبر بھی من گھڑت ہے۔
وزیراعظم آزادکشمیر کے استعفیٰ کی خبریں جھوٹ پر مبنی ہیں، ترجمان

مزید خبریں