اسلام آباد ۔ 17 فروری (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی(ہفتہ) کو حافظ آباد کا دورہ کریں گے جہاں وہ ضلع حافظ آباد میں وزیراعظم کے قومی صحت پروگرام کا افتتاح کریں گے۔ وزیراعظم ہاﺅس کے بیان کے مطابق اپنے دورہ حافظ آباد کے موقع پر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی عوامی اجتماع سے خطاب بھی کریں گے اور مستحق افراد میں صحت کارڈ تقسیم کریں گے۔
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی(ہفتہ) کو حافظ آباد کا دورہ کریں گے

مزید خبریں