کراچی ۔ 20 مئی (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی امریکی ریاست ٹیکساس کے سانٹا فے سکول میں فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والی پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ کے گھر گئے،وزیر اعظم نے سبیکا شیخ کے والدین سے سبیکا کی ناگہانی موت پر گہرے رنج ، دکھ اور ہمدردی کا اظہار کیا۔اتوار کو وزیر اعظم سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے …
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی امریکی سکول میں جاں بحق ہونے والی پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ کے گھر پہنچ گئے وزیر اعظم نے والدین کا سبیکا کی ناگہانی موت پر گہرے رنج ، دکھ اور ہمدردی کا اظہار

مزید خبریں
کراچی ۔ 20 مئی (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی امریکی ریاست ٹیکساس کے سانٹا فے سکول میں فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والی پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ کے گھر گئے،وزیر اعظم نے سبیکا شیخ کے والدین سے سبیکا کی ناگہانی موت پر گہرے رنج ، دکھ اور ہمدردی کا اظہار کیا۔اتوار کو وزیر اعظم سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ سبیکا پاکستان کی ہونہار طالبہ تھی، پوری قوم سبیکا کی افسوس ناک موت پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نے دعا کی کہ اللّٰہ تعالیٰ سبیکا کے اہل خانہ کو صبر و جمیل عطا فرمائے۔








