وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سعودی عرب کا ایک روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس روانہ

اسلام آباد ۔ 27 نومبر (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سعودی عرب کا ایک روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس روانہ ہوگئے ہیں۔ وزیراعظم نے پیر کو سعودی عرب کا ایک روزہ دورہ کیا۔ وزیرخارجہ خواجہ محمد آصف چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمرجاویدباجوہ ، ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار وزیراعظم کے ہمراہ تھے

Leave a Reply