
کراچی ۔ 12 اگست (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے گورنر سندھ محمد زبیر نے ملاقات کی۔ ہفتہ کو یہاں گورنر ہاﺅس میں ہونے والی ملاقات میں گورنر سندھ نے وزیراعظم کو بالعموم صوبہ سندھ اور بالخصوص کراچی کے ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے منصوبہ بندی اور عملی اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی۔