ملائیشین مارکیٹ میںپام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہو گیا

کوالالم پور ۔ 12 اگست (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکا میں اس کی طلب میں اضافہ ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں اکتوبر کیلئے پام آئل کے سودے 0.7 فیصد اضافے کے ساتھ 2682 رنگٹ ( 624.67 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 71006 …

کوالالم پور ۔ 12 اگست (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکا میں اس کی طلب میں اضافہ ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں اکتوبر کیلئے پام آئل کے سودے 0.7 فیصد اضافے کے ساتھ 2682 رنگٹ ( 624.67 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 71006 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔

Leave a Reply