راولپنڈی ۔ 30 مئی (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے شمالی وزیرستان کے علاقہ دتہ خیل میں بارودی سرنگ سے گاڑی ٹکرانے کے باعث پاک فوج کے دو جوانوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بدھ کو وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے بھی دعا کی۔
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا دتہ خیل میں بارودی سرنگ دھماکے میں پاک فوج کے جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس

مزید خبریں