اسلام آباد ۔ 29 نومبر (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بدھ کو کراچی روانہ ہو گئے۔ وزیراعظم پورٹ قاسم میں کوئلے سے چلنے والے بجلی گھرکے یونٹ ون کا افتتاح کریں گے جس سے 660 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی۔ منصوبے کی تکمیل سے نیشنل گرڈ میں 1320 میگاواٹ بجلی شامل ہو جائے گی۔
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کراچی روانہ ہو گئے، پورٹ قاسم میں بجلی گھر کے یونٹ ون کا افتتاح کریں گے

مزید خبریں