اسلام آباد ۔ 15 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی سکیورٹی فورسز کی طرف سے بلااشتعال فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے ،وزیراعظم نے مادر وطن کے لئے جانیںقربان کرنے والے جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی کنٹرول لائن پر بھارتی سکیورٹی فورسز کی طرف سے بلااشتعال فائرنگ کی شدید مذمت

مزید خبریں