اسلام آباد۔27 مئی(اے پی پی ) مشترکہ مفادات کو سل (سی سی آئی) ے پا ی کی دستیابی اور اس کی ترسیل کے معاملے کا جائزہ لی ے کیلئے اٹار ی ج رل آف پاکستا کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دی ے کا فیصلہ کیا ہے ، کمیٹی میں ہر صوبے سے ایک ایک ماءدہ شامل ہوگا ۔ اتوار کو مشترکہ مفادات کو سل کا 38 واں اجلاس وزیراعظم شاہد …
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت مشترکہ مفادات کونسل کا 38 واں اجلاس

مزید خبریں
اسلام آباد۔27 مئی(اے پی پی ) مشترکہ مفادات کو سل (سی سی آئی) ے پا ی کی دستیابی اور اس کی ترسیل کے معاملے کا جائزہ لی ے کیلئے اٹار ی ج رل آف پاکستا کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دی ے کا فیصلہ کیا ہے ، کمیٹی میں ہر صوبے سے ایک ایک ماءدہ شامل ہوگا ۔ اتوار کو مشترکہ مفادات کو سل کا 38 واں اجلاس وزیراعظم شاہد خاقا عباسی کی صدارت میں یہاں وزیراعظم ہاﺅس میں م عقد ہوا۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا و گ کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق اجلاس میں وزیر اعلیٰ س دھ سید مراد علی شاہ ، وزیر اعلیٰ بلوچستا میر عبدالقدوس بز جو، صوبوں کے چیف سیکرٹریوں اور سی ئر حکام ے شرکت کی۔ کمیٹی اپ ی سفارشات آءدہ اجلاس میں پیش کرے گی۔ اجلاس میں وزارت آبی وسائل کی طرف سے ملک میں پا ی کی دستیابی اور پا ی کی ترسیل کے معاہدے 1991ءکے تحت صوبوں کو پا ی کی فراہمی سے متعلق تفصیلی بریف گ دی گئی۔








