اسلام آباد۔27مئی (اے پی پی):وزیراعظم شہبازشریف آج جمعہ کی رات قوم سے اہم خطاب کریں گے ۔ یہ بات جمعہ کو وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے اپنے ٹویٹ میں بتائی۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات نے بتایا کہ وزیراعظم اپنے خطاب میں ملک و قوم کو درپیش اہم امور پراتحادی حکومت کے پالیسی فیصلوں کا اعلان کریں گے۔ پی ٹی وی وزیراعظم کا قوم سے خطاب 8 …
وزیراعظم شہبازشریف آج جمعہ کی رات قوم سے اہم خطاب کریں گے ، مریم اورنگزیب

مزید خبریں
اسلام آباد۔27مئی (اے پی پی):وزیراعظم شہبازشریف آج جمعہ کی رات قوم سے اہم خطاب کریں گے ۔ یہ بات جمعہ کو وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے اپنے ٹویٹ میں بتائی۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات نے بتایا کہ وزیراعظم اپنے خطاب میں ملک و قوم کو درپیش اہم امور پراتحادی حکومت کے پالیسی فیصلوں کا اعلان کریں گے۔ پی ٹی وی وزیراعظم کا قوم سے خطاب 8 بجے قومی نشریاتی رابطے پر نشر کرے گا۔








