وزیراعظم محمد شہباز شریف سوئٹزرلینڈ کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز
وزیراعظم شہباز شریف سوئٹزرلینڈ کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

مزید خبریں
اسلام آباد۔22جون (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سوئٹزرلینڈ کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے 21 جون 2026 کو برگن سٹاک، سوئٹزرلینڈ میں اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر عمل درآمد سے متعلق اعلیٰ سطحی مذاکرات میں شرکت کی۔زیورخ کے ہوائی اڈے پر سوئٹزرلینڈ کے اعلیٰ حکام اور سوئٹزرلینڈ میں پاکستان کے سفیر مرغوب سلیم بٹ نے وزیراعظم کو الوداع کیا۔







