تازہ ترینقومی خبریں وزیراعظم شہباز شریف سے اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کی ملاقات کی طرف Muhammad Basharat - اتوار, 8 دسمبر 2024, 4:53 شام 187 FacebookTwitterPinterestWhatsApp لاہور۔8دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے ملاقات کی ہے ۔ وزیراعظم آفس کے پریس ونگ کے مطابق ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور صوبہ پنجاب کے امور پر گفتگو کی گئی۔