وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر مملکت برائے ماحولیاتی تبدیلی شزرا منصب نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر مملکت نے وزیراعظم کو آئندہ سال کے لیے عوامی امنگوں کی ترجمانی کرنے والا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کرنے پر مبارکباد دی۔ملاقات میں وزیر برائے پبلک افیئر یونٹ رانا مبشر اقبال اور معاون خصوصی طلحہ برکی بھی موجود تھے۔
وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر مملکت شزرا منصب کی ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد۔24جون (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر مملکت برائے ماحولیاتی تبدیلی شزرا منصب نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر مملکت نے وزیراعظم کو آئندہ سال کے لیے عوامی امنگوں کی ترجمانی کرنے والا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کرنے پر مبارکباد دی۔ملاقات میں وزیر برائے پبلک افیئر یونٹ رانا مبشر اقبال اور معاون خصوصی طلحہ برکی بھی موجود تھے۔








