وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر قومی صحت سید مصطفیٰ کمال نے ملاقات کی اور وزارت قومی صحت کے امور پر تبادلہ خیال کیا ۔
وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر قومی صحت کی ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد۔30جولائی (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر قومی صحت سید مصطفیٰ کمال نے ملاقات کی اور وزارت قومی صحت کے امور پر تبادلہ خیال کیا ۔
جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر قومی صحت نے وزیراعظم کو وزارت میں جاری منصوبوں اور بیماریوں کی روک تھام کے لئے اٹھائے گئے خصوصی اقدامات پر بریفنگ دی ۔ ملاقات میں مجموعی ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی ۔







