اسلام آباد۔2مارچ (اے پی پی):وزیراعظم شہباز شریف پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کے لئے 3بجکر 24 منٹ پرایوان میں پہنچ گئے اور اراکین پارلیمنٹ سے فرداً فرداً مصافحہ کیا۔ پیر کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے لئے وزیراعظم شہباز شریف ،نائب وزیراعظم اسحاق دار کے ہمراہ ایوان میں داخل ہوئے تو اراکین پارلیمنٹ نے ڈیسک بجا کر وزیراعظم کا استقبال کیا۔ وزیراعظم ایوان میں پہنچنے کے بعد اراکین پارلیمنٹ …
وزیراعظم شہباز شریف پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کے لئے 3بجکر 24 منٹ پرایوان میں پہنچ گئے

مزید خبریں
اسلام آباد۔2مارچ (اے پی پی):وزیراعظم شہباز شریف پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کے لئے 3بجکر 24 منٹ پرایوان میں پہنچ گئے اور اراکین پارلیمنٹ سے فرداً فرداً مصافحہ کیا۔
پیر کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے لئے وزیراعظم شہباز شریف ،نائب وزیراعظم اسحاق دار کے ہمراہ ایوان میں داخل ہوئے تو اراکین پارلیمنٹ نے ڈیسک بجا کر وزیراعظم کا استقبال کیا۔ وزیراعظم ایوان میں پہنچنے کے بعد اراکین پارلیمنٹ سے ان کی نشستوں پر جا کر مصافحہ کرتے رہے۔








