اسلام آباد ۔ 17 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان (آج) منگل کو رات ساڑھے 9 بجے قوم سے خطاب کریں گے۔
وزیراعظم عمران خان (آج) منگل کو رات ساڑھے 9 بجے قوم سے خطاب کریں گے ،معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ٹویٹ

مزید خبریں