اسلام آباد ۔ 22نومبر(اے پی پی) وزیراعظم عمران خان جمعہ کو میانوالی کا دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم میانوالی میں صحت، تعلیم سمیت عوامی فلاحی اور ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ وزیراعظم عوامی اجتماع سے خطاب بھی کریں گے۔
وزیراعظم عمران خان میانوالی کا دورہ کریں گے، ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد، عوامی اجتماع سے خطاب کریںگے

مزید خبریں