وزیراعظم عمران خان بدھ کووفاقی وزارت تعلیم کے زیر انتظام مدارس کے طلبہ کی تقریب تقسیم انعامات میں مہمان خصوصی ہوںگے

اسلام آباد ۔ 2 اکتوبر (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان بدھ کو اسلام آباد میں وفاقی وزارت تعلیم کے زیر انتظام منعقدہ تقریب تقسیم انعامات میں بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔ وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق یہ تقریب امتحانات میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے دینی مدارس کے طلبہ کے لئے منعقد کی جارہی ہے۔ پاکستان ٹیلی ویژن اس تقریب کو براہ راست نشر …

اسلام آباد ۔ 2 اکتوبر (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان بدھ کو اسلام آباد میں وفاقی وزارت تعلیم کے زیر انتظام منعقدہ تقریب تقسیم انعامات میں بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔ وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق یہ تقریب امتحانات میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے دینی مدارس کے طلبہ کے لئے منعقد کی جارہی ہے۔ پاکستان ٹیلی ویژن اس تقریب کو براہ راست نشر کرے گا۔

مزید خبریں