اسلام آباد ۔ 29 جون (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے ارکان قومی اسمبلی شوکت علی اور ناصر خان نے ملاقات کی۔ یہ بات پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔
وزیراعظم عمران خان سے ارکان قومی اسمبلی شوکت علی اور ناصر خان کی ملاقات

مزید خبریں