وزیراعظم عمران خان سے ایکسون موبل ایل این جی مارکیٹ ڈویلپمنٹ کمپنی کے وفدکی ملاقات

اسلام آباد ۔ 28 نومبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے ایکسون موبل ایل این جی مارکیٹ ڈویلپمنٹ کمپنی کی چیئرپرسن ہیما کوچرین کی قیادت میں کمپنی کے وفد نے بدھ کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ وزیراعظم نے 27 سال کے عرصہ کے بعد ایکسون موبل کی پاکستان واپسی کا خیرمقدم کیا۔