وزیراعظم عمران خان سے رکن صوبائی اسمبلی پنجاب علیم خان کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 4 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے رکن صوبائی اسمبلی پنجاب عبدالعلیم خان نے بدھ کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔