اسلام آباد ۔ 20 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے کراچی سے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت نے یہاں ملاقات کی۔ پی ایم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق کراچی سے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت نے وزیراعظم سے ملاقات میں کراچی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
وزیراعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت کی ملاقات

مزید خبریں