اسلام آباد۔22دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان سے سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے صوبے کی سیاسی صورتحال اور اراکین اسمبلی کے حلقوں میں ترقیاتی منصوبوں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔
وزیراعظم عمران خان سے سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی کی ملاقات

مزید خبریں