اسلام آباد۔14اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان سے سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے چیئرمین سینیٹر فیصل جاوید اور سینیٹر ذیشان خانزادہ نے ملاقات کی۔ یہ بات بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔
وزیراعظم عمران خان سے سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے چیئرمین سینیٹر فیصل جاوید اور سینیٹر ذیشان خانزادہ کی ملاقات

مزید خبریں