اسلام آباد ۔ 11 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے مشیر برائے اصلاحات ڈاکٹر عشرت حسین نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ڈاکٹر عشرت حسین نے وزیراعظم کو پاکستانی معیشت پر اپنی کتاب کا دوسرا ایڈیشن پیش کیا۔ مشیر برائے اصلاحات ڈاکٹر عشرت ”پاکستان دی اکانومی آف ایلیٹسٹ سٹیٹ“ کے مصنف ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے ڈاکٹر عشرت حسین کی کاوش کو سراہتے ہوئے کہا …
وزیراعظم عمران خان سے مشیر برائے اصلاحات ڈاکٹر عشرت حسین کی ملاقات
اسلام آباد ۔ 11 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے مشیر برائے اصلاحات ڈاکٹر عشرت حسین نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ڈاکٹر عشرت حسین نے وزیراعظم کو پاکستانی معیشت پر اپنی کتاب کا دوسرا ایڈیشن پیش کیا۔ مشیر برائے اصلاحات ڈاکٹر عشرت ”پاکستان دی اکانومی آف ایلیٹسٹ سٹیٹ“ کے مصنف ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے ڈاکٹر عشرت حسین کی کاوش کو سراہتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر عشرت کی تصنیف ملکی معیشت سمجھنے میں معاون ثابت ہو گی۔









