وزیراعظم عمران خان سے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 23 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے ملاقات کی۔ یہ بات بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔